Short Brief
🚨 یہ بچہ بھی آپ کے بچے جیسا ہے… اس کے بھی خواب ہیں… اسے بھی کھیلنا ہے… اسے بھی ہنسنا ہے… اور اسے بھی ایک محفوظ مستقبل چاہیے۔ لیکن ایک حقیقت ایسی ہے جو اس کا بچپن مشکل بنا دیتی ہے… 💔 یہ تھیلیسیمیا سے لڑ رہا ہے۔ اس ننھے بچے کو بار بار […]
Pledged
0.0 ₨
Backers
0
🚨 یہ بچہ بھی آپ کے بچے جیسا ہے…
اس کے بھی خواب ہیں…
اسے بھی کھیلنا ہے…
اسے بھی ہنسنا ہے…
اور اسے بھی ایک محفوظ مستقبل چاہیے۔
لیکن ایک حقیقت ایسی ہے جو اس کا بچپن مشکل بنا دیتی ہے…
💔 یہ تھیلیسیمیا سے لڑ رہا ہے۔
اس ننھے بچے کو بار بار خون کی ضرورت پڑتی ہے۔
اور ہر transfusion اس کے لیے صرف treatment نہیں…
زندگی کی ایک نئی امید ہوتا ہے۔
🩸 یہ بچے ہی ڈاکٹر، انجینئر، ٹیچر اور ہمارے کل کا روشن مستقبل ہیں۔
آئیں ان کا مستقبل محفوظ کریں۔
🤲 آپ کا عطیہ
کسی ماں کی دعا،
کسی بچے کی سانس،
اور کسی گھر کی امید بن سکتا ہے۔
Donate Now
Askari Bank
Pakistan Thalassemia Welfare Society
A/C # 7010360004753
IBAN: PK93 ASCM 0007 0103 6000 4753
National Bank of Pakistan
Pakistan Thalassemia Welfare Society
A/C # 5412003072102665
IBAN: PK57 NBPA 5412 0030 7210 2665
🙏 Agar aap donate nahi kar saktay to is post ko SHARE zaroor karein.
Ho sakta hai aap ka ek share is bachay ke liye umeed ban jaye.
