🌙 *چھوٹی رقم، بڑا اثر!*
Short Brief
تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی زندگی بچانے کے لیے آپ کی مدد بہت قیمتی ہے صرف *1000 روپے* کا عطیہ بھی کسی بچے کی زندگی میں امید کی کرن بن سکتا ہے۔ ❤️ آئیں مل کر ان معصوم بچوں کی زندگی آسان بنائیں اور انہیں صحت مند مستقبل دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 💉 تھیلیسیمیا […]
Pledged
0.0 ₨
Backers
0
تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی زندگی بچانے کے لیے آپ کی مدد بہت قیمتی ہے
صرف *1000 روپے* کا عطیہ بھی کسی بچے کی زندگی میں امید کی کرن بن سکتا ہے۔ ❤️
آئیں مل کر ان معصوم بچوں کی زندگی آسان بنائیں اور انہیں صحت مند مستقبل دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
💉 تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو باقاعدہ خون اور علاج کی ضرورت ہوتی ہے، اور آپ کی چھوٹی سی مدد ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
🤝 *پاکستان تھیلیسیمیا ویلفیئر سوسائٹی* کے ساتھ مل کر اس نیک کام میں حصہ ڈالیں۔
🙏 آپ کا تعاون کسی بچے کی مسکراہٹ واپس لا سکتا ہے۔
*آج ہی عطیہ کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔*
